وہ درخواست گزار جو الیکٹریکل کنٹریکٹر لائیسنس کے لیئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں، وہ کنٹریکٹر لائیسنس ، ڈیکلیریشن فارم، فارم سی اور ایفیڈیوٹ کے فارم ڈاؤن لوڈ کر یں۔ فارم مکمل طور پر فل کر کے دستخط کر کے دفتر کے ای میل پر ای میل کریں یا دفتر آکر جمع کریں۔ شکریہ